التماس سورہ فاتحہ برائے والد بزرگوار،جملہ مومنین و مومنات،شھداۓ ملت جعفریہ ، خصوصاً وہ جن کا کوئی سورہ فاتحہ پڑھنے والا نہ ہو۔ یہاں کلک کریں

Search Suggest

موجودہ ترتیب مکی و مدنی


دورِ حاضر میں موجود قرآن مجید کی سورتوں کی ترتیب حسب ذیل ہے جو تاج کمپنی کے مطبوعہ قرآنوں میں موجود ہے:
نمبر
سورہ
مکی یا مدنی
نمبر
سورہ
مکی یا مدنی
نمبر
سورہ
مکی یا مدنی
نمبر
سورہ
مکی یا مدنی
1
الفاتحہ
مکیہ
10
یونس
مدنیہ
19
مریم
مکیہ
28
القصص
مکیہ
2
البقرہ
مدنیہ
11
ہود
مکیہ
20
طٰہٰ
مکیہ
29
العنکبوت
مکیہ
3
آل عمران
مدنیہ
12
یوسف
مکیہ
21
الانبیا ٔ
مکیہ
30
الروم
مکیہ
4
النسا ٔ
مدنیہ
13
رعد
مدنیہ
22
الحج
مدنیہ
31
لقمان
مکیہ
5
المائدہ
مدنیہ
14
ابراہیم
مکیہ
23
المومنون
مکیہ
32
السجدہ
مکیہ
6
الانعام
مکیہ
15
الحجر
مکیہ
24
النور
مدنیہ
33
الاحزاب
مدنیہ
7
الاعراف
مکیہ
16
النحل
مکیہ
25
الفرقان
مکیہ
34
سبا
مکیہ
8
الانفال
مدنیہ
17
بنی اسرائیل
مکیہ
26
الشعرا ٔ
مکیہ
35
فاطر
مکیہ
9
توبہ
مدنیہ
18
الکھف
مکیہ
27
النمل
مکیہ
36
یس ٓ
مکیہ
نمبر
سورہ
مکی یا مدنی
نمبر
سورہ
مکی یا مدنی
نمبر
سورہ
مکی یا مدنی
نمبر
سورہ
مکی یا مدنی
37
الصافّات
مکیہ
58
المجادلہ
مدنیہ
79
النازعات
مکیہ
100
العادیات
مکیہ
38
ص ٓ
مکیہ
59
الحشر
مدنیہ
80
عبس
مکیہ
101
القارعہ
مکیہ
39
الزمر
مکیہ
60
الممتحنہ
مدنیہ
81
تکویر
مکیہ
102
التّکاثر
مکیہ
40
المومن
مکیہ
61
الصف
مدنیہ
82
الانفطار
مکیہ
103
العصر
مکیہ
41
حم ٓ السجدہ
مکیہ
62
الجمعہ
مدنیہ
83
المطففین
مکیہ
104
الھُمزہ
مکیہ
42
الشورٰی
مکیہ
63
المنافقون
مدنیہ
84
الانشقاق
مکیہ
105
الفیل
مکیہ
43
الزخرف
مکیہ
64
التغابن
مدنیہ
85
البروج
مکیہ
106
لایلاف
مکیہ
44
الدخان
مکیہ
65
الطلاق
مدنیہ
86
الطارق
مکیہ
107
الماعون
مکیہ
45
الجاثیہ
مکیہ
66
التحریم
مدنیہ
87
الاعلیٰ
مکیہ
108
الکوثر
مکیہ
46
الاحقاف
مکیہ
67
الملک
مکیہ
88
الغاشیہ
مکیہ
109
الکافرون
مکیہ
47
محمد
مدنیہ
68
القلم
مکیہ
89
الفجر
مکیہ
110
النصر
مدنیہ
48
الفتح
مدنیہ
69
الحاقہ
مکیہ
90
البلد
مکیہ
111
اللّھب
مکیہ
49
الحجرات
مدنیہ
70
المعارج
مکیہ
91
الشمس
مکیہ
112
الاخلاص
مکیہ
50
ق
مکیہ
71
نوح
مکیہ
92
واللیل
مکیہ
113
الفلق
مکیہ
51
الذاریات
مکیہ
72
الجن
مکیہ
93
الضحیٰ
مکیہ
114
الناس
مکیہ
52
الطور
مکیہ
73
المزمّل
مکیہ
94
الانشراح
مکیہ
*
**
***
53
النجم
مکیہ
74
المدثّر
مکیہ
95
التّین
مکیہ
*
**
***
54
القمر
مکیہ
75
القیامہ
مکیہ
96
العلق
مکیہ
*
**
***
55
الرحمن
مدنیہ
76
الدھر
مدنیہ
97
القدر
مکیہ
*
**
***
56
الواقعہ
مکیہ
77
المرسلات
مکیہ
98
البیّنہ
مدنیہ
*
**
***
57
الحدید
مدنیہ
78
النبا ٔ
مکیہ
99
زُلزلت
مدنیہ
*
**
***
روایت سے بھی ظاہر ہے کہ سورۂ دھر مدنی ہے، اور موجودہ قرآن میں بھی اس کو مدنی کہا گیا ہے۔۔۔ اور علامہ جلال الدین سیوطی نے الاتقان میں سورتوں کی تر تیب نقل کر نے کے بعد اس میں نظر کا اظہار کیا ہے تا کہ اس کو ناقابل اعتماد قرار دیا جائے، لیکن اس کے مقا بلہ میں کوئی دوسری روایت صحیحہ پیش نہیں کر سکا اور اسی پر اکتفا کر تے ہوئے عملی طور پر دبے انداز میں اس کی تصدیق و تائید کر تے ہوئے دوسرے موضوع کی طرف منتقل ہو گیا ہے، ہم نے تفسیر ھٰذا کی جلد ۱۴ میں سورۂ دہر کی تفسیر کے ذیل میںمکی و مدنی سورتوں کی تر تیب نقل کی ہے، بہر کیف آل محمد کے فضائل کو گھٹانے یا دبا نے یا مٹانے کے لئے روزِ اوّل سے حا سدانہ زبان و قلم کو استعمال کر نے کی سعی ٔ لا حا صل جا ری ہے لیکن؟
نورِ خدا ہے کفر کی حرکت پہ خندہ زن
پھونکوں سے یہ چراغ بجھایا نہ جائیگا