التماس سورہ فاتحہ برائے والد بزرگوار،جملہ مومنین و مومنات،شھداۓ ملت جعفریہ ، خصوصاً وہ جن کا کوئی سورہ فاتحہ پڑھنے والا نہ ہو۔ یہاں کلک کریں

Search Suggest

PDF کتب | shia books online

PDF کتب | shia books online

PDF کتب | shia books online

ذیل کتب کی کتب PDF ڈاؤنلوڈ کرنے کے لئے لنک پر کلک کریں ، شکریہ
تفسیر انوار النجف: قرآن مجید کی اردو زبان میں بہترین تفسیر ہے
[چودہ (14) جلدوں پر مشتمل قرآن مجید کی اردو زبان میں بہترین تفسیر ہے دور حاضر کے مزاج کے مطابق ہر تعلیم یافتہ اس سے مستفید ہو سکتا ہے۔ عورتوں مردوں کےلئے اخلاق آئمہ کا بہترین درس ہے ۔ ذاکرین ، مقررین اور واعظین کے لئے فضائل اہل بیت ؑ کا بے پناہ ذخیرہ ہے ، طلبہ علوم قرآن کے لے اس کا مطالعہ بہت ضروری ہے ۔تفسیر مذکور دور حاضر کی بلند پایہ علمی پیش کش ہے آج تک اردو زبان میں ایسی تفسیر نہیں لکھی گئی خود بھی مطالعہ کیجئے اور اپنے اہل و عیال و خاندان و جملہ احباب کو بھی اس کے مطالعہ کی ترغیب دلائیے۔ مکمل سیٹ ساڑھے ۔۔۔ روپے]
پی ڈی ایف -- تفسیر انوار النجف جلد نمبر 1
پی ڈی ایف -- تفسیر انوار النجف جلد نمبر 2
پی ڈی ایف -- تفسیر انوار النجف جلد نمبر 3
پی ڈی ایف -- تفسیر انوار النجف جلد نمبر 4
پی ڈی ایف -- تفسیر انوار النجف جلد نمبر 5
پی ڈی ایف -- تفسیر انوار النجف جلد نمبر 6
پی ڈی ایف -- تفسیر انوار النجف جلد نمبر 7
پی ڈی ایف -- تفسیر انوار النجف جلد نمبر 8
پی ڈی ایف -- تفسیر انوار النجف جلد نمبر 9
پی ڈی ایف -- تفسیر انوار النجف جلد نمبر 10
پی ڈی ایف -- تفسیر انوار النجف جلد نمبر 11
پی ڈی ایف -- تفسیر انوار النجف جلد نمبر 12
پی ڈی ایف -- تفسیر انوار النجف جلد نمبر 13
پی ڈی ایف -- تفسیر انوار النجف جلد نمبر 14
پی ڈی ایف -- تفسیر انوار النجف جلد نمبر 15

لمعۃ الانوار: اس میں شیعہ عقائد پر روشنی ڈالی گئی ہے
لمعۃ الانوارفی عقائد الابرار: اس میں شیعہ عقائد پر روشنی ڈالی گئی ہے
[یہ کتاب مذہب شیعہ امامیہ کے عقائد میں اپنی نظیر آپ ہے مصنف علام نے اس کتاب میں اثبات واجب الوجود سے لے کر عقیدہ جنت و دوزخ تک جملہ عقائد پر قرآن حکیم اور فارمین چہادہ معصومین علیہم السلام کی روشنی میں مفصل بحث کی ہے ۔ قیمت 35 روپے ۔ چھپائی آفسٹ ۔ کاغذ سفید ۔۔]


اصحاب الیمین: شہداء کربلا کے بارے میں لکھی گئی ہے
اصحاب الیمین: شہداء کربلا کے بارے میں لکھی گئی ہے[یہ مصائب کی بہترین کتاب ہے ۔ حضرت امام حسین کے وہ صحابہ جو میدان کربلا میں درجہ شہادت پر فائز ہوئے ۔ وہ شہدائے کربلا جو خاندان بنی ہاشم میں سے تھے نیز امیر مختار کے حالات اور قاتلان امام مظلوم سے انتقام؛ شہادت عظمٰی حضرت امام حسین پر لکھی گئی ہے ۔ غیر مجلد ۔۔ روپے مجلد ۔۔ روپے]


مجالس المرضیہ: علامہ سید محمد چکڑالوی کی مجالس کا مجموعہ ہے
مجالس المرضیہ فی اذکار العترۃ النبویہ: علامہ سید محمد چکڑالوی کی مجالس کا مجموعہ ہے
[اس میں حجۃ الاسلام علامہ سید محمد باقر نقوی اعلیٰ اللہ مقامہ کی چیدہ چیدہ مجالس جمع کی گئی ہیں یہ مجموعہ فضائل اور مصائب کا بہترین ذخیرہ ہے ۔ کل اٹھائیس مجالس کا مجموعہ ہے ۔آفسٹ چھپائی ۔ کاغذ سفید۔ قیمت ۔۔۔ روپے]


مجالس الفاخرہ: علامہ مرحوم کی مجالس کا مجموعہ ہے

شیعہ مذہب حق ہے: مذہب شیعہ کی حقانیت پر مدلل کتاب ہے

احباب رسول: کتاب اصحاب رسول کا جواب ہے

اسلامی سیاست: اصول دین کی تشریح پر مفصل بحث ہے

امامت و ملوکیت: خلافت و ملوکیت کا جواب ہے
امامت و ملوکیت:  خلافت و ملوکیت کا جواب ہے[علامہ سید ابو الاعلٰی مودودی کی معرکۃ الآراء کتاب "خلافت و ملوکیت" کا مدلل جواب ہے ۔ علامہ حسین بخش صاحب نے کتاب مذکورہ کا جواب مودودی صاحب کے مسلمات کی روشنی میں لکھا ہے اس کا مطالعہ نہایت ضروری ہے آفسٹ چھپائی ۔ سفید کاغذ قیمت ۔۔ روپے]


معیار شرافت: اخلاقیات کے موضوع پر لکھی گئی ہے
معیار شرافت: اخلاقیات کے موضوع پر لکھی گئی ہے
[اس کتاب میں اخلاق کے موضوع پر نہایت اچھے انداز سے بحث کی گئی ہے آئمہ معصومین علیہم السلام کی ہدایت کی روشنی میں انسانی اخلاق کی خوب وضاحت کی ہے اس کتاب ہر شیعہ گھر میں ہونا لازمی ہے تا کہ شیعہ نئی پود اس سے سیرت آئمہ پر چلنے کی تعلیم کر سکے ۔ آفسٹ چھپائی ۔۔ کاغذ سفید قیمت ۔۔ روپے غیر مجلد اور مجلد ۔۔ روپے]


انوار شرافت: خواتین کے مسائل پر مبنی ہے

انوار شرعیہ: مسائل فقہیہ پر لکھی گئی ہے

مناظرہ مصر: اتحاد بین المسلمین پر مبنی مناظرہ ہے

نماز امامیہ: شیعہ نما زکا طریقہ اور ضروری مسائل پر مبنی ہے

اسلامی فکر : منزل کی تلاش میں از علامہ حسین بخش جاڑا