خطبہ دوّم عید الفطر | khutba doim eid ul fitr | learn islamic prayer
شروع اللہ کے نام سے جو رحمن و رحیم ہے
اَلْحَمْدُ لِلّٰہِ الَّذِیْ لآ اِلٰہَ اِلَّا ھُوَالْوَاحِدُ الْاَحَدُ الصَّمَدُ الَّذِیْ
تمام تعریفیں اس خدا کو زیبا ہیں جسکے سوا کوئی معبود نہیںوہ ایک اور یکتا بے نیاز ہے اس نے نہ کوئی بیوی
لَمْ یَتَّخِذْ صَاحِبَۃً وَّ لا وَلَدًا وَّ اَشْھَدُ اَنَّ مُحَمَّدًا عَبْدُہُ وَ
اختیار کی ہے اور نہ کوئی فرزند اور میں گواہی دیتا ہوں کہ محمدؐ اس کا بندہ اور
رَسُوْلُہُ الْمُجْتَبٰی وَ اَنَّ عَلِیًّا اَمِیْرُ الْمُوْمِنِیْنَ وَ سَیِّدُ الْوَصِیِّیْنَ وَ
اس کا رسول ہے اور یہ کہ علی ؑ تمام مومنین کا حاکم اور تمام وصیّوں کا سردار ہے اور
اَنَّ ذُرِّیَتَہُ الْمَعْصُوْمِیْنَ اَئِمَّتُنَا اُوْصِیْکُمْ عِبَادَ اللّٰہِ بِتَقْوٰی اللّٰہِ
یہ کہ اسکی تمام معصوم اولاد ہمارے امام ہیں اے خدا کے بندو! میں تمہیں وصیت کرتا ہوں کہ خدا سے ڈرو
وَ اِغْتِنَامِ طَاعَتِہٖ وَ اِعْدَادِ الْعَمَلِ الصَّالِحِ فِیْ ھٰذِہٖ الْاَیَّامِ
اور اس کی اطاعت کو غنیمت جانو اور ان فانی اور گزرنے والے ایام میں نیک اعمال کی تیاری کرو
الْفَانِیَۃِ الْخَالِیَۃِ قَبْلَ اَنْ یَھْجُمَ عَلَیْکُمُ الْمَوْتُ الَّـذِیْ لا
قبل اس کے کہ تمہیں موت گھیر لے جس سے نہ بھاگنے کی جگہ ہے نہ فرار کا مقام
مَھْرَبَ مِنْہُ وَ لا مَفَرَّ اَللّٰھُمَّ صَلِّ عَلٰی مُحَمَّدٍ سَیِّدِ الْمُرْسَلِیْنَ
اے خدا تو درود بھیج تمام رسولوں کے سردار محمدؐ پر اور
وَ عَلِیٍّ اَمِیْرِ الْمُوْمِنِیْنَ وَ فَاطِمَۃَ بِنْتِ مُحَمَّدٍ وَ الْحَسَنِ وَ
اور تمام مومنین کے حاکم علیؑ پر اور محمدؐ کی بیٹی فاطمہ پر اور حسنؑ پر اور حسینؑ پر
الْحُسَیْنِ وَ عَلِیِّ بْنِ الْحُسَیْنِ وَ مُحَمَّدِ بْنِ عَلِیٍّ وَّ جَعْفَرِ بْنِ
اور علی بن الحسینؑ پر اور محمد بن علیؑ پر اور جعفر بن محمد پر
مُحَمَّدٍ وَّ مُوْسٰی بْنِ جَعْفَرٍ وَّ عَلِیِّ بْنِ مُوْسٰی وَ مُحَمَّدِ بْنِ
اور موسیٰ بن جعفر پر اور علی بن موسیٰ پر اور محمد بن علی پر
عَلِیٍّ وَّ عَلِیِّ بْنِ مُحَمَّدٍ وَّ حَسَنِ بْنِ عَلِیٍّ وَّالْحُجَّۃُ الْقَآئِمُ
اور علی بن محمد پر اور حسن بن علی پر اور حجت خدا پر جو حق قائم کرنے والا
بِالْحَقِّ الْمَھْدِیِّ الََّذِیْ بِبَقَآئِہٖ بَقِیَتِ الدُّنْیَا وَ بِیُمْنِہٖ رُزِقَ
اور ہدایت یافتہ ہے جس کی بقا سے دنیا باقی ہے اور اس کی برکت سے تمام جہان کو رزق ملتا ہے
الْوَرٰی وَ بِوُجُوْدِہٖ ثَبَتَتِ الْاَرْضُ وَ السَّمَآئُ وَ بِہٖ یَمْلَائُ اللّٰہُ
اور اس کے وجود کی برکت سے زمین و آسمان قائم ہیں اور اس کے سبب خدا زمین کو عدل و انصاف
الْاَرْضَ قِسْطًا وَّعَدْلًا کَمَا مُلِئَتْ ظُلْمًا وَّ جَوْرًا وَ عَجِّلْ لَنـَا
سے پُر کرے گا جس طرح وہ ظلم و جور سے پُر ہو گئی ہو گی اے خدا اس کا ظہور ہمارے لئے جلد کر
اَللّٰھُمَّ ظُہُوْرَہُ اِنَّہُ یَرَوْنَہُ بَعِیْدًا وَّ نَرَاہُ
وہ لوگ اسے دور سمجھتے ہیں اور ہم اس کو قریب جانتے ہیں
قَرِیْبًام بِرَحْمَتِکَ یَا اَرْحَمَ الرَّاحِمِیْنَ۔
اپنی رحمت سے اے سب رحم کرنیوالوں سے زیادہ رحم کرنے والے
بِسْمِ اللّٰہِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِیْمِ
شروع اللہ کے نام سے جو رحمن و رحیم ہے
قُلْ ھُوَ اللّٰہُ اَحَدٌoج اَللّٰہُ الصَّمَدُoج لَمْ یَلِدْ ۵لا
(اے محمد) کہہ دے کہ وہ اللہ ایک ہے وہ اللہ بے نیاز ہے نہ اس سے کوئی پیدا ہوا
وَ لَمْ یُوْلَدْoلا وَ لَمْ یَکُنْ لَّہُ کَفْوًا اَحَدٌoج ’’صلوات ‘‘
اور نہ وہ کسی سے پیدا ہوا اور نہ کوئی اس کا ہمسر اور نظیر ہے

اَللّٰھُمَّ ارْزُقْـنَا تَوْفِیْقَ الطَّاعَۃِ وَ بُعْدَ الْمَعْصِیَّۃِ وَ صِدْقَ النِّـیَّۃِ وَ عِرْفَانَ الْحُرْمَۃِ وَ اَکْرِمْنَا بِالْھُدٰی وَ الْاِسْتِقَامَۃِ وَ سَدِّدْ اَلْسِنَتِنَا بِالصَّوَابِ وَ الْحِکْمَۃِ وَ اِمْـلَائْ قُلُوْبَنَا بِالْعِلْمِ وَ الْمَعْرِفَۃِ وَ طَہِّرْ بُطُوْنَنـَا مِنَ الْحَرَامِ وَ الشُّبْھَۃِ وَ اُکْفُفْ اَیْدِیَـنَا عَنِ الظُّلْمِ وَ السَّرِقَۃِ وَ اُغْضُْضْ اَبْصَارَنَا عَنِ الْفُجُوْرِ وَ الْخِیَانَۃِ وَ اُسْدُدْ اَسْمَاعَنَا عَنِ اللَّغْوِ وَ الْغِیْبَۃِ وَ تَفَضَّلْ عَلٰی عُلَمَائِنَا بِالزُّہْدِ وَ النَّصِیْحَۃِ وَ عَلٰی الْمُتَعَلِّمِیْنَ بِالْجُہْدِ وَ الرَّغْبَۃِ وَ عَلٰی الْمُسْتَمِعِیْنَ بِالْاِتِّـبَاعِ وَ الْمَوْعِظَۃِ وَ عَلٰی مَشَایِخِنَا بِالْوَقَارِ وَ السَّکِیْنَۃِ وَ عَلٰی الشَّبَابِ بِالْاِنَابَۃِ وَ التَّوْبَۃِ وَ عَلٰی النِّسَآئِ بِالْحَیَائِ وَالْعِفَّۃِ وَ عَلٰی مَرْضٰی الْمُوْمِنِیْنَ بِالشِّفَآئِ وَالرَّاحَۃِ وَ عَلٰی مَوْتَاھُمْ بِالرَّأفَۃِ وَ الرَّحْمَۃِ وَ عَلٰی الْغُزَاۃِ بِالنَّصْرِ وَ الْغَلَبَۃِ وَ عَلٰی الْاُسَرَائِ بِالصَّبْرِ وَ الْقَنَاعَۃِ وَ عَلٰی الْاُمُرَائِ بِالْعَدْلِ وَ الشَّفَقَۃِ وَ عَلٰی الرَّعِیَّۃِ بِالْاِنْصَافِ وَ حُسْنِ السِّیْرَۃِ وَ بَارِکْ لِلْحُجَّاجِ وَ الزُّوَّارِ فِی الزَّادِ وَ النَّفَقَۃِ وَ اِقْضِ مَا اَوْجَبْتَ عَلَیْھِمْ مِنَ الْحَجِّ وَالْعُمْرَۃِ بِفَضْلِکَ وَ رَحْمَتِکَ یَآ اَرْحَمَ الرَّاحِمِیْنَ۔
اَللّٰھُمَّ صَلِّ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَّ اٰلِ مُحَمَّد