معیار شرافت | mayar sharafat |shia books online | allama hussain bakhsh jara
اس تحریر میں اخلاق کے موضوع پر نہایت اچھے انداز سے بحث کی گئی ہے آئمہ معصومین علیہم السّلام کی ہدایت کی روشنی میں انسانی اخلاق کی خوب وضاحت کی ہے اس کتاب کا ہر شیعہ گھر میں ہونا لازمی ہے۔ تاکہ شیعہ نئی پرواس سے سیرت آئمہ پر چلنے کی تعلیم کر سکے۔ کاغذات سفید قیمیت -/xxروپے غیر مجلد اور مجلد -/xxروپے ہے ۔
ـــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــ