التماس سورہ فاتحہ برائے والد بزرگوار،جملہ مومنین و مومنات،شھداۓ ملت جعفریہ ، خصوصاً وہ جن کا کوئی سورہ فاتحہ پڑھنے والا نہ ہو۔ یہاں کلک کریں

Search Suggest

جمہُوراہل اسلام | jamhoor ahle islam | khilafat o malookiat

جمہُوراہل اسلام | jamhoor ahle islam | khilafat o malookiat

جمہُوراہل اسلام | jamhoor ahle islam  | khilafat o malookiat

جمہُوراہل اسلام | jamhoor ahle islam  | khilafat o malookiat


جمہُوراہل اسلامJAMHOR AHL ISLAM

مذہبی اختلاف کی  محبت کے آخر میں مودودی صاحب رقمطرانہ ہیں۔ ان متحاسب اور متشدد گروہوں کے درمیان مسلمانوں کا سواء اعظم اپنے خیالات میں انہی نظریات اور اُصول پر قائم تھا جو خلفاء راشدین کے زمانے سے مسلم چلے آرہے تھے اور جنہیں صحابہ و تابعین اور عامہ مسلمین ابتداء سے اسلامی اُصول و نظریات سمجھتے تھےمسلمانوں کی بمشکل ۸۔۱۰ فیصد آبادی اس تفرقہ سے متاثر ہوئی تھی باقی سب لوگ مسلکِ جمہور ہی پر قائم تھے۔ مگر دورِ اختلاف کے شروع ہونے کے بعد سے امام ابو حنیفہ کے وقت تک کسی نے ان اختلافی مسائل میں جمہور  اہل اسلام کے مسلک کی باقائدہ توضیح نہیں کی تھی جو ایک پورے نظامِ فکر کی شکل میں مرتب ہوتی بلکہ مختلف فقہاء محدثین مختلف مواقع پر اپنے اقوال ، فتاوی ، روایات یاطرزِعمل سے منتشر طور پر اس کے کسی پہلو کو واضع کرتے رہتے تھے؃           ۲۲۰۔

ایک تبصرہ شائع کریں