التماس سورہ فاتحہ برائے والد بزرگوار،جملہ مومنین و مومنات،شھداۓ ملت جعفریہ ، خصوصاً وہ جن کا کوئی سورہ فاتحہ پڑھنے والا نہ ہو۔ یہاں کلک کریں

Search Suggest

معیار شرافت | mayar-e-sharafat | shia books online

معیار شرافت | mayar sharafat |shia books online | allama hussain bakhsh jara "In-depth discussion on ethics in the light of Ahlul Bayt's guidanc

     معیار شرافت | mayar sharafat |shia books online | allama hussain bakhsh jara

معیار شرافت | mayar sharafat |shia books online | allama hussain bakhsh jara
 اس تحریر میں اخلاق کے موضوع پر نہایت اچھے انداز سے بحث کی گئی ہے آئمہ معصومین علیہم السّلام کی ہدایت کی روشنی میں انسانی اخلاق کی خوب وضاحت کی ہے اس کتاب کا ہر شیعہ گھر میں ہونا لازمی ہے۔ تاکہ شیعہ نئی پرواس سے سیرت آئمہ پر چلنے کی تعلیم کر سکے۔  کاغذات سفید قیمیت -/xxروپے غیر مجلد اور مجلد -/xxروپے ہے ۔


معیار شرافت از قلم حقیقت رقم حجۃ الاسلام و المسلمین استاد العلماء والمجتہدین، آیتہ اللہ العلامہ حسین بخش جاڑا مدظلہ العالی، بصورت PDF اس لنک سے ڈاؤن لوڈ کریں۔ شکریہ 
Download File 




 حضرت علامہ حسین بخش جاڑا نور اللہ مرقدہ کی تصانیف حسب ذیل ہیں


تفسیر انوار النجف:  قرآن مجید کی اردو زبان میں بہترین تفسیر ہے
لمعۃ الانوار:  اس میں شیعہ عقائد پر روشنی ڈالی گئی ہے
اصحاب الیمین: شہداء کربلا کے بارے میں لکھی گئی ہے
مجالس المرضیہ: علامہ سید محمد چکڑالوی کی مجالس کا مجموعہ ہے
مجالس الفاخرہ: علامہ مرحوم کی مجالس کا مجموعہ ہے
شیعہ مذہب حق ہے: مذہب شیعہ کی حقانیت پر مدلل کتاب ہے
احباب رسول: کتاب اصحاب رسول کا جواب ہے
اسلامی سیاست: اصول دین کی تشریح پر مفصل بحث ہے
امامت و ملوکیت: خلافت و ملوکیت کا جواب ہے
معیار شرافت: اخلاقیات کے موضوع پر لکھی گئی ہے
انوار شرافت: خواتین کے مسائل پر مبنی ہے
انوار شرعیہ: مسائل فقہیہ پر لکھی گئی ہے
مناظرہ مصر: اتحاد بین المسلمین پر مبنی مناظرہ ہے
نماز امامیہ: شیعہ نما زکا طریقہ اور ضروری مسائل پر مبنی ہے


ہارڈ کاپی کے حصول کےلئے رابطہ کریں
مکتبہ انوار النجف ڈیرہ روڈ دریاخان ضلع بھکر, پاکستان

حکیم محمد باقر جاڑا
+923016748377; +923078541668
naseem.jara@gmail.com; azmijara@gmail.com
جعفرعلی نجم
+447763413685; jafarnajm@gmail.com

ایک تبصرہ شائع کریں