مفسر قرآن قبلہ علامہ حسین بخش جاڑا طاب ثراہ 4دسمبر 1990ء
کو جامعہ امامیہ لاہور میں ساڑھے چار بجے (4:30) شام اپنے خالق حقیقی سے جا ملے
جنہیں 5دسمبر 1990ء کو مسجد امامیہ کے قریب دریاخان میں سپرد خاک کر دیا گیا۔۔۔
لہذا قارئین سے استدعا ہے کہ سورہ فاتحہ پڑھ کر علامہ مرحوم کے روح پُر فتوح کو
بخش دیں۔
حکیم محمد باقر جاڑا