talqeen mayyat | تلقینِ میت
جب مرد کی میت کو قبر میں اتاریں تو ایک مومن ننگے سر اور ننگے پائوں کفن کی تمام گرہیں کھول کر اپنے ہاتھوں کو ایک دوسرے پر قینچی کی طرح رکھ کر اپنے داہنے ہاتھ سے میت کا داہنا شانہ اور اپنے بائیں ہاتھ سے میت کا بایاں شانہ تھام کر آہستگی سے ہلائے۔۔۔ اور اگر عورت کی میت ہو تو اس کا مَحرم (والد۔۔بھائی۔۔بیٹا۔۔شوہر) قبر میں اُتارے اور تلقین کے وقت اس کے کندھوں کو تھام کر آہستگی سے ہلائے۔۔ اور کوئی مومن تلقین پڑھے(متعلقہ سیکشن پڑھیں)۔