قمردر عقرب — چوں قمر آید بعقرب ہیچ کاری اندرآن | qamar dar aqrab
کوئی طریقہ دریافت نہیں ہوتا ماہرین علم نجوم سے سمجھ سکتے ہیں لیکن یہ قاعدہ صحیح
پایا گیا ہے کہ ہر عربی مہینہ میں جو ہندی مہینہ شروع ہو اس سے لے کر ہندی مہینوں
کو کنوار کے مہینہ تک شمار کیا جائے جس قدر مہینے شمار میں آئیں اتنے عدد کو
اڑھائی گنا کر لیا جائے اس کے بعد اڑھائی دن میں قمر در عقرب ہو گا اور ان دنوں
میں عربی مہینہ کی جو تاریخیں ہوں گی ان میں قمر در عقرب شمار کیا جائے.
نحس اکبر ہیں جہاں تک ہو سکے ان میں کوئی نیا کام شروع نہ کیا جائے.
