نماز وسعت رزق - مستحب نمازیں | nimaz wusat-e-rizq - mustahab nimazein | learn islamic prayer
یہ دو رکعتی نماز ہے کہ جس کی پہلی رکعت میں سورہ حمد کے
بعد ۵۰ مرتبہ اور دوسری رکعت میں بھی سورہ حمد کے بعد ۵۰
مرتبہ یہ آیات مبارکہ پڑھے:
وَمَنْ یَّتَّقِ اللّٰہَ یَجْعَلْ لَّہُ مَخْرَجًاoلا وَّ
یَرْزُقُہُ مِنْ حَیْثُ لا یَحْتَسِبْلا وَمَنْ یَّتَوَکَّلْ عَلٰی اللّٰہِ فَھُوَ
حَسْبُہٗ لااِنَّ اللّٰہَ بِالِغُ
اَمْرِہٖ لا قَدْ جَعَلَ اللّٰہُ لِکُلِّ
شَیْئٍ قَدْرًاo
آخر میں یہی آیت ۱۰۰ مرتبہ اور درود شریف
۱۰۰
مرتبہ پڑھے۔۔ پھر یہ دُعا پڑھے:
اَللّٰھُمَّ اَغْنِنَا بِحَلالِکَ عَنْ حَرَامِکَ وَ
بِفَضْلِکَ عَمَّنْ سِوَاکَ