نماز وحشت -- مستحب نمازیں | nimaz wahshat - mustahab nimazein
یہ نماز میت کو دفن کرنے کے بعد پہلی رات پڑھی جاتی ہے۔۔ اس کا طریقہ یہ ہے کہ پہلے نیت کرے کہ دو رکعت نماز وحشت برائے فلاں پڑھتا /پڑھتی ہوں سنت قُرْبَۃً اِلٰی اللّّہ ۔۔پھر اَللّٰہُ اَکْبَر کہہ کر پہلی رکعت میں سورہ حمد کے بعد آیۃ الکرسی اور دوسری رکعت میں سورہ حمد کے بعد دس مرتبہ سورہ قدر پڑھی جائے۔۔ نماز ختم کرنے کے بعد اس میت اور جملہ مومنین کی مغفرت کیلئے دعا کی جائے۔