نمازِ قضا ٔ | nimaz qaza | learn islamic prayer
جو واجب نماز اصل وقت میں نہ پڑھی جائے اس کی قضا ٔ واجب
ہوتی ہے (سوائے نماز جمعہ و عیدین کے)
تنبیہ: قصر نماز
کی قضا ٔ بھی قصر ہو گی۔۔۔ جو نمازیں بچپن، دیوانگی، بیہوشی، کفر، حیض و نفاس میں
نہ پڑھی ہوں ان کی قضا ٔ واجب نہیں۔