نمازِ جماعت کا بیان | nimaz jamat ka bayan | learn islamic prayer
تاکید کی گئی ہے خاص کر صبح و مغرب و عشا ٔ میں بہت زیادہ تاکید ہے۔
ہزار فرادیٰ نمازوں کے برابر ہے اور سید قرشی کے ساتھ نماز پڑھنا سو نمازوں کے
مساوی ہے وجوہ و اسباب کے بڑھ جانے سے ثواب میں بھی اتنا اضافہ ہو جائے گا جتنے
جتنے وجوہ بڑھتے جائیں گے اور مامومین کے بڑھنے سے بھی جماعت کے ثواب میں مزید
زیادہ ہو جائے گی، جماعت کے لئے کم از کم دو اشخاص چاہییں ایک امام
دوسرا ماموم۔
جانب کھڑا ہو جائے اور اگر عورت ہے تو پیچھے کھڑی ہو جماعت میں ایک یہ بھی شرط ہے
کہ امام و ماموم کی نمازیں ایک جیسی ہوں لہذا نماز یومیہ کے لئے نماز میت یا عیدین
پڑھنے والے کی اقتدا ٔ جائز نہیں اسی طرح اس کا عکس بھی درست نہیں البتہ رکعات میں
ہم عدد ہونا ضروری نہیں لہذا حاضر مسافر کی اور مسافر حاضر کی اقتدأ کر سکتا ہے
جس نے فرادیٰ نماز پڑھی ہے وہ اسے دوبارہ جماعت کے ساتھ پڑھ سکتا ہے بلکہ یہ امر
مستحب ہے۔
