dua istakhara | tareek istakhara | طریق استخارہ
طریق استخارہ یاdua istakhara | tareek istakhara | طریق استخارہ اس طرح ہے کہ "اَللّٰھُمَّ اِنِّیْ اَسْءَلُکَ بِاَنَّکَ عَالِمُ الْغَیْبِ وَالشَّھَادَۃِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِیْمِ وَ اَنْتَ عَلَّامُ الْغُیُوْبِ." اس کے بعد سو مرتبہ یا کم از کم تین مرتبہ کہے:
اَسْتَخِیْرُ اللّٰہَ بِرَحْمَتِہٖ خِیَرَۃً فِیْ عَافِیَّۃٍ.
پھر
تسبیح پر ہاتھ ڈال کر گنے اگر طاق نکلے تو حکم (سعد) ورنہ ممانعت ہے.