dua-e-qunoot | learn islamic prayer | دُعائے قنوت
ہر تکبیر کے بعد حسب ذیل قنوت پڑھے:
اَللّٰھُمَّ اَھْلَ الْکِبْرِیَآئِ وَالْعَظْمَۃِ وَ اَھْلَ الْجُوْدِ وَ الْجَبَرُوْتِ وَ
اے خدا اے قابل بزرگی و عظمت اے سزاوار بخشش و جبروت
اَھْلَ الْعَفْوِ وَ الرَّحْمَۃِ وَ اَھْلَ التَّقْوٰی وَ الْمَغْفِرَۃِ اَسْئَلُکَ
اے سزاوار معافی و رحمت اے سزاوار پرہیزگاری و مغفرت میں تجھ سے سوال کرتا ہوں
بِحَقِّ ھٰذَا الْیَوْمِ الَّذِیْ جَعَلْتَہُ لِلْمُسْلِمِیْنَ عِیْدًا وَ لِمُحَمَّدٍ
اس دن کے حق کا واسطہ دے کر جس کو تو نے مسلمانوں کیلئے عید مقرر کیاہے اور محمدؐ کے لئے
صَلّٰی اللّٰہُ عَلَیْہِ وَ اٰلِہٖ ذُخْرًا وَّ شَرَفًا وَّ کَرَامَۃً وَّ مَزِیْدًا اَنْ
ذخیرہ اور شرف اور کرامت اور زیادتی بنایا ہے
تُصَلِّ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَّ اٰلِ مُحَمَّدٍ وَ اَنْ تُدْخِلَنِیْ فِیْ کُلِّ خَیْرٍ
کہ محمد و آل محمد پر رحمت نازل فرما اور مجھ کو ہر نیکی میں داخل کر جس میں
اَدْخَلْتَ فِیْہِ مُحَمَّدًا وَّ اٰلَ محَمَّدٍ وَ اَنْ تُخْرِجَنِیْ مِنْ کُلِّ
محمد و آل محمد کو داخل کیا ہے اور نکال دے مجھ کو ہر ایک اس برائی سے
سُوْئٍ اَخْرَجْتَ مِنْہُ مُحَمَّدًا وَّ اٰلَ مُحَمَّدٍ صَلَوٰ تُکَ عَلَیْہِ وَ
جس سے تو نے محمد و آل محمد کو نکالا ہے تیری رحمت ہو اس پر اور ان سب پر
عَلٰی اٰلِہٖ اَللّٰھُمَّ اِنِّیْ اَسْئَلُکَ خَیْرَ مَا سَأَ لَکَ بِہٖ عِبَادُکَ
اے خدا میں تجھ سے وہ بہترین چیز چاہتا ہوں جس کی بابت تیرے نیک بندوں نے تجھ سے سوال کیا
الصَّالِحُوْنَ وَ اَعُوْذُ بِکَ مِمَّا اسْتَعَاذَ مِنْہُ عِبَادُکَ الْمُخْلَصُوْنَ۔
اور تیری پناہ چاہتا ہوں اس چیز سے جس سے تیرے مخلص بندوں نے پناہ چاہی
نماز عیدین کے بعد دو خطبے پڑھنے چاہییں جو حمد و ثنائے خدا اور نعت و شہادت رسالت حضرت محمد مصطفی صلی اللہ علیہ و آلہ و سلم اور مناقب و فضائل اور شہادت و امامت آئمہ معصومین علیہم السلام پر مشتمل ہوں۔۔ پھر اسی وقت ساتھ ہی تکبیرات پڑھی جائیں نمازی ان خطبوں کو سنیں۔
اَللّٰھُمَّ ارْزُقْـنَا تَوْفِیْقَ الطَّاعَۃِ وَ بُعْدَ الْمَعْصِیَّۃِ وَ صِدْقَ النِّـیَّۃِ وَ عِرْفَانَ الْحُرْمَۃِ وَ اَکْرِمْنَا بِالْھُدٰی وَ الْاِسْتِقَامَۃِ وَ سَدِّدْ اَلْسِنَتِنَا بِالصَّوَابِ وَ الْحِکْمَۃِ وَ اِمْـلَائْ قُلُوْبَنَا بِالْعِلْمِ وَ الْمَعْرِفَۃِ وَ طَہِّرْ بُطُوْنَنـَا مِنَ الْحَرَامِ وَ الشُّبْھَۃِ وَ اُکْفُفْ اَیْدِیَـنَا عَنِ الظُّلْمِ وَ السَّرِقَۃِ وَ اُغْضُْضْ اَبْصَارَنَا عَنِ الْفُجُوْرِ وَ الْخِیَانَۃِ وَ اُسْدُدْ اَسْمَاعَنَا عَنِ اللَّغْوِ وَ الْغِیْبَۃِ وَ تَفَضَّلْ عَلٰی عُلَمَائِنَا بِالزُّہْدِ وَ النَّصِیْحَۃِ وَ عَلٰی الْمُتَعَلِّمِیْنَ بِالْجُہْدِ وَ الرَّغْبَۃِ وَ عَلٰی الْمُسْتَمِعِیْنَ بِالْاِتِّـبَاعِ وَ الْمَوْعِظَۃِ وَ عَلٰی مَشَایِخِنَا بِالْوَقَارِ وَ السَّکِیْنَۃِ وَ عَلٰی الشَّبَابِ بِالْاِنَابَۃِ وَ التَّوْبَۃِ وَ عَلٰی النِّسَآئِ بِالْحَیَائِ وَالْعِفَّۃِ وَ عَلٰی مَرْضٰی الْمُوْمِنِیْنَ بِالشِّفَآئِ وَالرَّاحَۃِ وَ عَلٰی مَوْتَاھُمْ بِالرَّأفَۃِ وَ الرَّحْمَۃِ وَ عَلٰی الْغُزَاۃِ بِالنَّصْرِ وَ الْغَلَبَۃِ وَ عَلٰی الْاُسَرَائِ بِالصَّبْرِ وَ الْقَنَاعَۃِ وَ عَلٰی الْاُمُرَائِ بِالْعَدْلِ وَ الشَّفَقَۃِ وَ عَلٰی الرَّعِیَّۃِ بِالْاِنْصَافِ وَ حُسْنِ السِّیْرَۃِ وَ بَارِکْ لِلْحُجَّاجِ وَ الزُّوَّارِ فِی الزَّادِ وَ النَّفَقَۃِ وَ اِقْضِ مَا اَوْجَبْتَ عَلَیْھِمْ مِنَ الْحَجِّ وَالْعُمْرَۃِ بِفَضْلِکَ وَ رَحْمَتِکَ یَآ اَرْحَمَ الرَّاحِمِیْنَ۔
اَللّٰھُمَّ صَلِّ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَّ اٰلِ مُحَمَّد