مومنین سے التماس — مفسر قرآن علامہ حسین بخش جاڑا نوّ ر اللہ مرقدہٗ
کو جامعہ امامیہ کربلا گامے شاہ لاہور میں دل کا دورہ پڑنے سے خالق حقیقی سے جا
ملے ہیں ، جن کو 5دسمبر 1990ء کو مسجد امامیہ ڈیرہ روڈ دریاخان کے نزدیک سپرد خاک
کیا گیا ہے، مومنین سے التماس ہے کہ علامہ مرحوم کے ایصال ثواب کیلئے سورہ فاتحہ
تلاوت فرما کر ان کے روح پر فتوح کو بخش دیں… شکریہ
حکیم محمد باقر جاڑا
